محمد حسین محنتی کی تاجرہنما لیاقت عبداللہ کی عیادت

219

کراچی (نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے تاجر رہنما اورجماعت اسلامی کے دیرینہ رکن لیاقت عبداللہ کے گھر پہنچ کر عیادت کی۔وہ کچھ دیر ان کیساتھ رہے علاج معالجہ کی تفصیلات معلوم اورا ن کی جلد ومکمل صحتیابی کی دعا کی ۔