شادی کی تقریب پرمعطل سپرنٹنڈنٹ ملک اسلم بحال

162

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں نثار مورائی کے بیٹے کی شادی کی تقریب پر معطل کیے جانے والے سپرنٹنڈنٹ ملک اسلم کو بحال کردیا گیا۔