منظورکالونی : 2دکانوں میں آتشزدگی

138

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منظور کالونی علامہ اقبال روڈ سیکٹر ایچ میں عیدگاہ چوک کے قریب آتشزدگی کے واقعے میں دو دکانیںجل کر خاکستر ہوگئیں، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوںنے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔