کلری میں بھتاخوروں نے گھرکے باہرکھڑی گاڑی کوآگ لگادی

176

کراچی(اسٹاف رپورٹر )کلری میں گینگ وار کے بھتاخور گروپ نے گھرکے باہرکھڑی کار کو آگ لگادی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت ہوگئی۔فوٹیج میںگینگ وارعزیر بلوچ گروپ کے کمانڈرشکیل بادشاہ خان کے کارندے ناصرنیازی کودیکھاجاسکتاہے۔