وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین مستعفی

117

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفا وزیراعظم آفس بھیج دیا ہے مگر وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تاحال عشرت حسین کا استعفا منظور نہیں کیا۔ واضح رہے ڈاکٹر عشرت حسین وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ہیں۔