ہائی سٹی ہوٹل میں آتشزدگی

97

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) صدر ا یٹریم مال کے قریب ہائی سٹی ہوٹل میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جسکے باعث ہوٹل میں دھواںبھرگیا اطلاع ملنے پر ایدھی ایمبولینس اور امدادی رضاکار جائے وقوعہ پر پہنچے تاہم جانی نقصان نہیں ہوا،فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی نے موقع پر پہنچ کر آگ پرقابوپالیا۔