ممتاز حسین سہتو دعوتی دورے پر روانہ

161

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی سندھ ممتاز حسین سہتو09رمضان المبارک کو لاڑکانہ،10رمضان جندوڈیرو شکارپور، شہداد کوٹ، 11 رمضان المبارک کو خیرپور، 12 پیر گوٹھ، 13 ٹھیڑھی، 14 محراب پور،15 مبارکپور 16 ہالا، میرپورخاص، 17 کنری اور 19رمضان المبارک کو ٹنڈوالہیار میں دعوتی و تنظیمی دورہ اور اجتماعات سے خطاب کریں گے۔