زبیدہ قاضی ایف پی سی سی آئی ویمن سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ویمن ہیلتھ کیئرکی کنوینرنامز د

203

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے زبیدہ قاضی کو ایف پی سی سی آئی ویمن سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ویمن ہیلتھ کیئر2021کا کنوینرنامز د کر دیا ہے ۔زبیدہ قاضی پنک پاکستان ٹرسٹ کی بانی صدر ہیں۔فیڈریشن کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے اس ضمن میں باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس میں زبیدہ قاضی کو ویمن ہیلتھ کیئر2021کا کنوینر نامزد کرنے کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے۔