بینک اسلامی نے سماجی اثرات اور مستحکم اقدامات پر 10 واں CSR ایوارڈ جیت لیا

89

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بینک اسلامی نے مستحکم اقدامات” اور” سماجی اثرات” کی کیٹیگریزمیں 10 واں بین الاقوامی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری ایوارڈ حاصل کرلیا۔ترجمان کے مطابق :یہ ایوارڈ پاکستان میں دیا جانے والا پہلا اور واحد CSR ایوارڈ ہے ،جو IPO، حکومت ِ پاکستان سے رجسٹرڈ ہے ۔ بینک اسلامی کو یہ ایوارڈ جمعرات، 04 فروری،2021 کو کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد شدہ ایک سادہ اور پروقار تقریب میں دیا گیا ۔