وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

150

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر مشاورت اور اپوزیشن کے لانگ مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔