ـ4 کھلاڑیوں نے ٹیسٹ ڈیبیو کرلیا

161

ابوظہبی(جسارت نیوز)افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان یو اے ای میں شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں افغانستان کے 3 اور زمبابوے کے ایک کھلاڑی نے ڈیبیو کیا، افغانستان کی جانب سے عبدالمالک، عبدل وصی اور منیر احمد جبکہ زمبابوے کی جانب سے ویسلے مدھیویر کیریئر کا پہلا ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔