راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

76

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز نے افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر سندیپ لمیچانے کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔سندیپ نے 2019 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے میں اپنا ڈیبیو کیا تھا.نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے راشد خان لاہور قلندرز کو اب دستیاب نہیں رہے. انہوں نے لیگ کے ابتدائی 2 میچوں میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی تھی۔