کبھی کبھار ڈراما بھی دیکھتا ہوں‘ ڈی جی آئی ا یس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

178

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا کہ وہ کبھی کبھار ڈرامے بھی دیکھتے ہیں۔یہ بات انہوں نے ایک نجی ٹی وی کی سالگرہ کے موقع پر کہی۔انہوں نے کہا کہ وہ اسٹریٹجک نوعیت کے ڈرامے دیکھتے تھے مگر اب انہیں دیکھنے کا وقت نہیں ملتا۔