کراچی: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے محمود آباد میں غیر قانونی تعمیرات کوبھاری مشینری کے ذریعے منہدم کیا جارہاہے