وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کراچی پریس کلب دورے نور منتخب عہدیدارو کے ساتھ صحافیوں سے گفتگو کررہے ہیں