C9 - Daily Jasarat News

C9

لیاری کے علاقے کلری بہار کالونی ہمیشہ سے جیالوں کا قلعہ رہا ہے مگر اس وقت عوامی مسائل کا گڑھ بنا ہوا ہے سیوریج کی لائن اور  روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس سے علاقہ مکین اذیت میں مبتلاہیں زیر نظر تصویر مسجد روڈ بہار کالونی کی ہے

C8
Mecom-5×2

مزید خبریں