خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید ایک ڈاکٹر چل بسا

221

پشاور (آن لائن) خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی ہے جس کے بعد صوبے اس وائرس سے جاں بحق ڈاکٹروں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔
ڈاکٹر سلطان زیب کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، وہ گزشتہ کچھ روز سے حیات اباد میڈیکل کمپلکس میں زیر علاج تھے۔