روٹری کلب سندھ بلوچستان ایگزیکٹوٹینس چیمپئن شپ

115

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلی روٹری کلب سندھ بلوچستان ایگزکٹوٹینس چیمپین شپ یکم نومبر کو ڈے ایچ ایکلب فیز2میں منعقد کی جائے گی ۔ عزیز میمن ٹرسٹی روٹری انٹر نیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے سابق گورنر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے ۔اسی روزشام ساڑھے 5 منعقد ہوگی۔ جبکہ پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی ڈسٹرکٹ3271 گورنر روٹر ی سندھ بلوچستان مہمان اعزازی ہونگے۔ٹورنامنٹ میںمینز سنگلز ،جونیئرز انڈر 21بوائز سنگلز، جونیئرز انڈر21 گرلز سنگلز، بوائز انڈر15سنگلز اور ٹینس کوچز مینز سنگلزکے مقابلے شامل ہیں۔