قیمت……………اجمل سراج

127

ان کے لیے جو قوم نے ہلکے عمل کیے
قیمت نہ کیوں چکانی پڑے بھاری قوم کو

وعدہ کیا تھا جس نے بڑھائے گا روز گار
بے روز گار اس نے کیا ساری قوم کو