سانحہ بلدیہ ٹائون سمیت مختلف ہائوسنگ سوسائٹیز کے متاثرین کی شرکت

131

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی حقوق مارچ میںسانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری ،بحریہ ٹاؤن ،کراچی کے پولیو ورکرز،
فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم، نیا ناظم آباد ہاوسنگ اسکیم کے متاثرین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔