وزیراعظم کیخلاف بیان ریکارڈ نہ کرنے پر درخواست دائر

136

لاہور (آن لائن) کیپٹن (ر) صفدر نے تھانہ چوہنگ پولیس کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف اپنا بیان ریکارڈ نہ کرنے پر پولیس کیخلاف ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی
عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے جس میں عدالت نے تھانہ چوہنگ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔