ایف بی آر :ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لیے الیکٹرونک اپیل سسٹم متعارف

166

اسلام آباد(آن لائن) ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لیے الیکٹرونک اپیل سسٹم متعارف کرا دیا، ٹیکس گزار خودکار نظام کے ذریعے اتھارٹیز کے فیصلوں کے خلاف آرئس پورٹل پر اپیل کر سکیںگے جبکہ خودکار
نظام کمشنر(آئی آر) کو ویب پورٹل پر ہی اپیل نمٹانے کا اختیار بھی دے گا۔