تمنا ………………اجمل سراج

157

بہت ساتھ دیکھا ہے صوبائی کے
بہت ہم نے دیکھا وفاقی کے ساتھ

مگر یہ تمنا ہے دیکھیں کبھی
کراچی کو اہلِ کراچی کے ساتھ