پانی……………اجمل سراج

192

ہمیں بھی اور کوئی کام سوجھے
کریں کیوں ہم بھی ہائے ہائے پانی

جہاں سے ٹینکر کو مل رہا ہے
وہیں سے گر ہمیں مل جائے پانی