کرامت……………اجمل سراج

190

محیط اس دہر کے سارے زمانوں پر وہ لمحہ تھا
یقینا عقل کی تفہیم سے آگے وہ ساعت تھی

مگر وہ مدرسوں میں جو ڈھلے ہوں کس طرح سمجھیں
’’یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی‘‘