قربانی…………… اجمل سراج

163

اپنے رب پر جو سب کرے قربان
زیب دیتی ہے اُس کو قربانی

ورنہ حیوان بے زبان کے ساتھ
یہ بس انسان کی ہے من مانی