ہمراہ…………… اجمل سراج

248

مسلسل آندھیاں بھی آ رہی ہیں
یہاں بارش بھی پیہم ہو رہی ہے

وفاقی اور صوبائی کے ہمراہ
مگر شہری حکومت سو رہی ہے