ماتم ………………اجمل سراج

354

جسے آنا تھا تبدیلی کے ہاتھوں
ابھی تھا اُس فسوں حالی کا ماتم

اور اب ہر سو سنائی دے رہا ہے
کراچی کی زبوں حالی کا ماتم