مرغیاں………………اجمل سراج

165

جو معیشت تھی مستقل بے حال
ہاں اسے بھی بحال کر دیا ہے

خان صاحب نے مرغیاں دے کر
قوم کو مالا مال کر دیا