اعتبار………………اجمل سراج

214

کیوں کرے کوئی اعتبار اُس کا
اپنے وعدوں کا جو نہیں پابند

آپ کو پیش کر دیا اجمل
ہم نے کوزے میں کر کے دریا بند