وزیر اعظم 17 جولائی کو کہوٹہ میں شجری کاری مہم کا افتتاح کریں گے

203

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان 17 جولائی کو راولپنڈی کے علاقے کہوٹہ کا دورہ کریں گے جہاں شجر کاری مہم کا افتتاح اور منعقدہ تقریب سے خطاب کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نے ملک بھر میں شجر کاری مہم میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔