ڈر………………اجمل سراج

201

پناہ مانگ لی اللہ سے اگر ہم نے
تو کون ہے جو ہمیں بے پناہ کر ڈالے

ادارہ عالمی صحت کا ہے مگر جس نے
ہیں بندگانِ خدا کے دلوں میں ڈر ڈالے