سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کا کنٹرول تعلیم دوست شخص کو دینے کامطالبہ

266

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن ( سیف )کے اسکول پروگرام میں شامل ضلع سانگھڑ کے تین اسکولوں کے مالکان غلام مصطفی نظامانی ہے اور علی ڈنو شرنے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے اپیل کی ہیںکہ سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کا کنٹرول تعلیم دوست شخص کا دیا جائے اور ایک کمیٹی بنا کر 2018 ء سے آج تک سیف کے غلط فیصلوں کی وجہ سے تعلیم سے محروم ہوجانے والے بچوں کا اعداد و شمار اکٹھے کیے جائیں۔