کراچی : بیکن ہائو س کے تحت ’’اسکول آف ٹومارو‘‘ورچیول کانفرنس

205

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بیکن ہائو س کے تحت ’’اسکول آف ٹومارو‘‘ورچیول کانفرنس کے دوسرے روز مختلف سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں عالمی ماہر تعلیم و ریگو ایمالیا کی صدر کار لارینا لڈی ،او ای سی ڈی ایجوکیشن کے ڈائریکٹر آندرے سلیشر سمیت60سے زائد عالمی تعلیم دانوں نے ماضی ،حال اور مستقبل کے تعلیمی منظر نامے کے حوالے سے اپنے تجربات اور مشاہدات اور آرا کا اظہار کیا ۔