ظاہر ہے……………اجمل سراج

264

مندر بنایا جائے گا اسلام آباد میں
پرشاد لینے جس میں مسلمان جائیں گے

ظاہر ہے گھنٹیاں بھی بجائیں گے آپ ہم
ظاہر ہے ہندوئوں کو کہاں سے وہ لائیں گے