لوڈشیڈنگ………………اجمل سراج

277

اے خدا اہل کراچی کی ہو خیر
ہم گنہگاروں کو یارب کر معاف
سن رہے ہیں آگئے میدان میں
خان صاحب لوڈشیڈنگ کے خلاف