عظیم اقبال پیرانی کاتکافل پر آن لائن سیشن کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک قطر فیملی تکافل کے سی ای او عظیم اقبال پیرانی نے حال ہی میں تکافل پر ایک آن لائن سیشن کا انعقادکیا۔ اس سیشن کی میزبانی پاک قطر فیمل تکافل کے اسٹریٹیجک پارٹنرsmartchoice.pk نے کی۔براہِ راست سیشن میں عظیم اقبال پیرانی نے تکافل کے بارے میں عوام میں پھیلی ہوئی غلط فہمیوں … Continue reading عظیم اقبال پیرانی کاتکافل پر آن لائن سیشن کا انعقاد