نیشنل بینک فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی لالا ہاشم خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

146

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے انچارج اقبال قاسم ،ارشد حسین ، عظمت اللہ خان ، قمرعلی، سید ناصراسئمیل ، محمدقاسم ، ناصر علی، غلام شبیر، زاہد تاج اور دیگر نے نیشنل بینک فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی لالا ہاشم خان کے انتقال پر انکے گھر والو سے اظہار تعزیت کی ہے اور اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطاکرے۔