ایمان………………اجمل سراج

185

جس نے ہم کو بنایا ہے انسان
یارو اِس کے تو ہم ہیں نافرمان

ایسا لگتا ہے خُدا ہم پہ نہیں
ڈبلو ایچ او پہ لائے ہیں ایمان