بھلائی ………………اجمل سراج

236

نہ بلائے کسی کو گھر اپنے
نہ کسی دوسرے کے گھر جائے

ملک اور قوم کی بھلائی میں
جو جہاں ہے وہیں ٹھہر جائے