وبا ………………اجمل سراج

754

جو جہاں ہے وہیں ٹہر جائے
تو وبا پھیل کس طرح پائے

ہاں مگر کوئی کس طرح سمجھے
ہاں مگر کوئی کیسے سمجھائے