خوف………………اجمل سراج

267

ڈوبنے والے کو ہوتا ہے سہارا تنکا
ڈوبنے والے کا کب کوئی سہارا ہوا ہے

موت کے خوف نے زندوں کو کیا ہے مردہ
موت کے خوف نے انسان کو مارا ہوا ہے