کب تک …………… اجمل سراج

275

یہاں عقل حیران کب تک رہے گی
رہے گا یہاں دل پریشان کب تک

جو دُنیا کی حالت ہے کب تک رہے گی
رہے گا خسارے میں انسان کب تک