راستہ ………………اجمل سراج

418

انساں کی فلاح کا ہے ضامن
دُنیا کی بچت کا راستہ ہے

اللہ کے آخری نبیؐ نے
جینے کا جو راستہ دیا ہے