دام ………………اجمل سراج

221

پیدا کیا ہے خود ہی یہ سامان موت کا
جو آج پھیلنے کو ہے ہر خاص و عام میں

منڈلا رہے ہیں موت کے سائے زمین پر
خود آگئے ہیں اہلِ جہاں اپنے دام میں