دورہ ٹرمپ: بھارتی وزیر اعظم ایک بار پھر سفارتی آداب بھول بیٹھے

287

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچے جہاں ان کا استقبال بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا۔

اس موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی ایک بار بھر سفارتی آداب بھول بیٹھے، نریندر مودی نے امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا ہاتھ پکڑا تو چھوڑا ہی نہیں۔

مودی خاتون اول کو لے کر آگے بڑھ گئے، جس پر امریکی صدر ٹرمپ مودی کو دیکھتے ہی رہ گئے۔