ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی نثار احمد پنہور کو حراست میں لے لیا گیا ،

406

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی نثار احمد پنہور کو حراست میں لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی نثار احمد پنہور کو گلستان جوہر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا۔

نثار احمد پنہور کے بیٹے محسن پنہور نے بتایا کہ کچھ افراد رات کو گھر آئے اور والد کو ساتھ لے گئے ، رات سے والد صاحب سے رابطہ نہیں ہورہا، فون بھی بند ہے۔بیٹے نے بتایاکہ میرے والد نثار پنہور پرویز مشرف دور میں ایم این اے رہے ہیں۔

اپنے والد کو حراست میں لئے جانے کی ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اعلی حکام میرے والد کو حراست میں لئے جانے کا نوٹس لیں۔واضح رہے کہ نثار احمد پنہور 2008 میں ایم کیو ایم کی ٹکٹ پر رکنِ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

یم کیو ایم کے سابق ایم این اے نثار پنہور کی گرفتاری کا معاملہ سابق ایم این اے نثار پنہور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا، ذرائع نثار پہنور نے گزشتہ دنوں قوم پرست جماعت کی اندرون سندھ ریلی میں شرکت کی نثار پہنور ریلی میں سنگین ملک مخالف نعرے بازی کرتے رہے نثار پہنور نے ریلی میں لندن میں موجود ایم کیو ایم بانی کی نمائندگی کی ریلی میں نثار پہنور ریلی کے شرکا کو ایم کیو ایم بانی کا پیغام دیتے رہے قوم پرست جماعت کے سربراہ شفیع برفت نے بانی وقائد کو ملک مخالف تحریک کا سربراہ قرار دیارفیع برفت بین الاقوامی قوتوں سے ایم کیو ایم بانی کی مدد کی اپیل بھی کی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نثار پہنور کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا، ذرائعپاکستان کے صوبہ سندھ میں انسداد دہشت گردی کی ایک خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے ایک رکن اسمبلی سمیت تین افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

متحدہ کے ان رہنما¶ں کے خلاف اسلحہ سمگلنگ کیس عدالت میں زیر سماعت ہے۔جیکب آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سردار خان چانڈیو نے جن افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں ان میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی نثار پنہور، اندرون سندھ کے رہنما اشفاق منگی اور صوبو خان رند شامل ہیں۔ان رہنما¶ں کے اسلحہ سمگلنگ کیس میں عدالت کے سامنے پیش نہ ہونے کی وجہ سے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ جیکب آباد پولیس نے دو ماہ قبل بلوچستان سے آنے والے ایک شخص ندیم بروہی کو اسلحے سمیت گرفتار کیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ندیم بروہی کے پاس ایک درجن کلاشنکوف، راکٹ لانچر اور ہینڈ گرنیڈز کی بھاری تعداد موجود تھی جو وہ بلوچستان سے کراچی کی طرف لے جا رہے تھے۔گرفتار ملزم کی نشاندہی پر جیکب آباد پولیس نے رکن صوبائی اسمبلی نثار پنہور، اشفاق منگی اور صوبو خان رند کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا تھا۔ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے نثار پنہور کی گرفتاری کا معاملہ سابق ایم این اے نثار پنہور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا، ذرائع نثار پہنور نے گزشتہ دنوں قوم پرست جماعت کی اندرون سندھ ریلی میں شرکت کی نثار پہنور ریلی میں سنگین ملک مخالف نعرے بازی کرتے رہے نثار پہنور نے ریلی میں لندن میں موجود ایم کیو ایم بانی کی نمائندگی کی ریلی میں نثار پہنور ریلی کے شرکا کو ایم کیو ایم بانی کا پیغام دیتے رہے قوم پرست جماعت کے سربراہ شفیع برفت نے بانی وقائد کو ملک مخالف تحریک کا سربراہ قرار دیارفیع برفت بین الاقوامی قوتوں سے ایم کیو ایم بانی کی مدد کی اپیل بھی کی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نثار پہنور کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا،

ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے نثار پنہور کی گرفتاری کا معاملہ سابق ایم این اے نثار پنہور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا، ذرائع نثار پہنور نے گزشتہ دنوں قوم پرست جماعت کی اندرون سندھ ریلی میں شرکت کی نثار پہنور ریلی میں سنگین ملک مخالف نعرے بازی کرتے رہے نثار پہنور نے ریلی میں لندن میں موجود ایم کیو ایم بانی کی نمائندگی کی ریلی میں نثار پہنور ریلی کے شرکا کو ایم کیو ایم بانی کا پیغام دیتے رہے قوم پرست جماعت کے سربراہ شفیع برفت نے بانی وقائد کو ملک مخالف تحریک کا سربراہ قرار دیارفیع برفت بین الاقوامی قوتوں سے ایم کیو ایم بانی کی مدد کی اپیل بھی کی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نثار پہنور کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا،