لسانی تنظیم کے حملے میں شہید ہونے والے جمعیت کے کارکن کی نماز جنازہ ادا

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں لسانی طلبہ تنظیم کے حملے میں شہید ہونے والے اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکن محمد طفیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ اسلامی یونیورسٹی کشمیر ہائی وے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی امامت میں ادا کی گئی جس میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان … Continue reading لسانی تنظیم کے حملے میں شہید ہونے والے جمعیت کے کارکن کی نماز جنازہ ادا