مصری فرعون توتن خامن کے نوادرات کی نمائش

1438

لندن میں مصری فرعون توتن خامن کے نوادرات کی نمائش کی گئی۔

مصری ماہر اور نمائش کا انعقاد کرانے والے کیوریٹر کا کہنا ہے کہ ‘دنیا میں ہر کوئی توتن خامن کو جانتا ہے’ اور یہ انوکھی نمائش فرعون کے 100 مکمل ہونے کی خوشی میں رکھی گئی ہے ۔

مصر ی فرعون توتن خامن کے مقبرے سے ملنے والے نوادرات میں سونے کے مجسمے، زیورات، استعمال کی اشیاء، ہتھیار اور تابوت سمیت 150 اشیاء شامل ہیں۔