نواز شریف کا وزن کم ہوگیا

394

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا دوران علاج وزن کم ہو گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق جب نوازشریف کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا تب ان کا وزن 107 کلو تھا۔ علاج کے دوران ان کا وزن 7 کلو کم ہوا ہے۔

دوسری جانب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس بہت کم ہیں، ایک انسان میں کم از کم ایک لاکھ پلیٹ لیٹس ہونے چاہیے۔

ڈاکٹروں کا مزید کہنا ہے کہ نواز شریف کو جان بچنے کی ادویات دی گئیں ہیں کیونکہ ان حالت تشویش ناک ہے۔